ابو النصر الفارابی مسلم فلسفی اور طبیب December 30, 2023 ابو انصر ابن ترخان اُزلغ الفارابی873ءمیں دریائے سیحوں اور دریائے جیجوں ترکستان کے مشہور فاراب کے ایک گاﺅں وسیج میں پیدا ہوئے۔ اُن کے والد محمد بن ازلخ ساسانی فوج میں ملازم تھے۔ اُن کا اصل وطن تو ترکی تھا « مزید پڑھیں