وزیر اعظم پاکستان کی تجویز پر عالمی فنڈ کا قیام November 21, 2022 وزیراعظم پاکستان کی محنت بالآخر رنگ لے آئی اور موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ ترقی پذیر ممالک کے نقصان کو پورا کرنے کیلئے فنڈ قائم کرنے پر اتفاق رائے ہو گیا ہے، اقوام متحدہ کے موسمی تغیرات پر مبنی شرم الشیخ « مزید پڑھیں