آج سے عدل کے ایوانوں میں انصاف کی واپسی ہوگی، مریم نواز September 18, 2023 لاہور: پاکستان مسلم لیگ( ن )کی سینیئر نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ نوازشریف کے بغض میں عوام کو سزا دی گئی،امید ہے کہ آج سے عدل کے ایوانوں میں انصاف کی واپسی ہوگی۔پارٹی کے مختلف ونگز « مزید پڑھیں