آج رات سے بالائی علاقوں میں بارش اور برف باری کی پیشگوئی December 27, 2022 اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برف باری کی پیشگوئی کر دی، طویل خشک موسم کے بعد مغربی لہر بلوچستان کے شمال مغربی علاقوں میں داخل ہو چکی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات « مزید پڑھیں