آئی ٹی برآمدات 10 فیصد اضافے سے 235 ملین ڈالر ہوگئیں September 20, 2023 اسلام آباد: انفارمیشن ٹیکنالوجی کی برآمدات ماہانہ بنیادوں پر اگست2023 میں 10فیصد اضافے کے ساتھ بڑھ کر 235 ملین ڈالر ہوگئی ہیں تاہم یہ اضافہ جولائی کے مقابلے میں اگست میں کام کے دنوں میں اضافے یا چھٹیوں میں کمی « مزید پڑھیں