آئی ایم ایف کے مطالبے پر بجلی کے بنیادی ٹیرف میں چار روپے سے زائد اضافہ July 15, 2023 اسلام آباد: آئی ایم ایف سے طے پانے والے معاہدے کی روشنی میں نیشنل الیکٹرانک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں تقریبا پانچ روپے کا اضافہ کردیا۔ملک بھر کے بجلی صارفین کیلئے بری خبر یہ ہے « مزید پڑھیں