آئی ایم ایف مطالبات جاری، ٹیکس پلان کے بعد سرکاری اداروں کے نقصانات کی رپورٹ طلب November 6, 2023 اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی جانب سے پاکستان سے مطالبات کا سلسلہ جاری ہے، اس حوالے سے آئی ایم ایف نے پاکستان سے سرکاری اداروں کے نقصانات کی رپورٹ بھی مانگی گئی ہے۔پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ « مزید پڑھیں