بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Thursday, 18 June 2026 | پاکستان: 4 محرم 1448

اسلام آباد پولیس کے 240 افسران کی اگلے عہدوں پر ترقیاں

Sunday, 3 November, 2024

اسلام آباد پولیس کے 240 افسران کی اگلے عہدوں پر ترقیاں ہوگئیں۔ڈی آئی جی ڈاکٹر سید مصطفی تنویر کی زیر صدارت ڈپارٹمنٹل پروموشن بورڈز کا اجلاس ہوا۔پروموشن بورڈ نے 2 انسپکٹرز، 20 سب انسپکٹر، 55 اے ایس آئیز، 65 ہیڈ کانسٹیبلز کی اگلے عہدوں پر ترقی کی سفارش کی۔کانسٹیبل سے ہیڈ کانسٹیبل کی ترقی کا بورڈ اے آئی جی لاجسٹکس شعیب مسعود کی زیرِ صدارت ہوا۔نوٹیفکیشن کے مطابق بورڈ نے 98 کانسٹیبلز کو ہیڈ کانسٹیبل کے رینک پر ترقی کی سفارش کی۔آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی نے کہا ہے کہ پروموشن ہر افسر کا بنیادی حق ہے، بڑی تعداد میں ترقیوں سے افسران کا مورال بلند ہوگا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں