بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Thursday, 18 June 2026 | پاکستان: 4 محرم 1448

حب ، زائرین کی بس کو حادثہ ،1 جاں بحق ،11 زخمی

Monday, 28 October, 2024

حب کے علاقے میں نورانی کراس موسلی چڑھائی کے قریب بس الٹنے سے ایک شخص جاں بحق، 11 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق بس میں سوار زائرین شاہ نورانی کے مزار سے واپس آ رہے تھے، زائرین کی بس کو حادثہ بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا۔ریسکیو ذرائع کا بتانا ہے کہ زائرین کا تعلق کراچی سے ہے، زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔حادثے کے فوری بعد زخمیوں کو گورنمنٹ جام غلام قادر اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں انہیں طبی امداد دی گئی۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں