بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Thursday, 18 June 2026 | پاکستان: 3 محرم 1448

علی امین گنڈا پور کا افغانستان سے از خود مذاکرات کا مطالبہ وفاق پر حملہ ہے، خواجہ آصف

Thursday, 12 September, 2024

خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈا پور کی افغانستان سے از خود مذاکرات کی درخواست وفاق پر حملہ ہے۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ قومی اسمبلی کے اسپیکر نے شاندار روایت قائم کی ہے۔ میں خود کیوں نہیں کر سکا؟ .انہوں نے کہا کہ برسوں سے ہماری نمائندگی کا حق چھین لیا گیا۔خواجہ آصف نے کہا کہ آج وزیراعلی کے پی نے کہا کہ ہم خود افغانستان سے مذاکرات کریں گے۔انہوں نے کہا کہ 90 کی دہائی میں پیپلز پارٹی کی حکومت تھی، بہت تلخی تھی، ہم شام کو کوہسار یا کسی اور جگہ اکٹھے بیٹھتے تھے۔ ماحول کوگدلا کیا جارہا ہییہ بھی تو تھوڑا سا ضمیر کو ٹٹولیں، کیا علی محمد خان نے اس وقت آواز بلند کی تھی، یہاں بہت سے لوگ بیٹھے ہیں جو گزشتہ دور میں کابینہ میں تھے، کسی نے آواز بلند نہیں کی،کسی نے دلاسہ نہیں دیا، 90کی دہائی میں یہ روایات فالو ہوتی رہیں،اس کے بعد ایک لمبا گیپ آیا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں