بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 29.1°C
Wednesday, 10 June 2026 | پاکستان: 26 ذوالحجۃ 1447

شبانہ محمود نے برطانیہ کی پہلی مسلمان لارڈ چانسلر کے طورپر حلف لے لیا

Tuesday, 16 July, 2024

رکن پارلیمنٹ شبانہ محمود نے برطانیہ کی پہلی مسلمان لارڈ چانسلر کے طور پر حلف لے لیا۔ پاکستانی نژاد شبانہ محمود نے قرآن پاک پر حلف اٹھایا اور قانون کی بین الاقوامی حکمرانی کے دفاع اور انسانی حقوق کی پاسداری کا عہد کیا۔شبانہ محمود کا کہنا تھا کہ یہ ذمہ داری استحقاق اور بوجھ دونوں ہے، اس ذمے داری سے آنے والی نسلوں کے لیے دروازے کھلیں گے۔انہوں نے کہا کہ میں پہلی لارڈ چانسلر ہوں جو اردو بول سکتی ہے، عدلیہ کو سیاسی دبا اور غیر ضروری اثر و رسوخ کے بغیر فیصلے کرنے چاہئیں۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں