بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Thursday, 18 June 2026 | پاکستان: 3 محرم 1448

پاکستان ڈیفالٹ ہوا تو مشکل ہوجائے گی، سابق گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر

Monday, 19 June, 2023

لندن: سابق گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہاہے کہ خدانخواستہ پاکستان ڈیفالٹ ہوا تو مشکل ہوجائے گی۔لندن میں پاکستان لٹریچر فیسٹیول میں’’پاکستان کے معاشی بحران کی جڑ کیا‘‘ پرسیشن سے خطاب کرتے ہوئے سابق گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہاکہ عالمی مالیاتی اداروں سے تعلقات چند مہینوں سے بہتر نہیں جس پر تشویش ہے، جن مالی اداروں پر ہمارا انحصار ہو ان سے تعلقات تعمیری ہونے چاہئیں۔رضا باقر نے مزید کہا کہ خدانخواستہ پاکستان ڈیفالٹ ہوا تو مشکل ہوجائے گی اور یہ ایک طویل مرحلہ ہوگا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں