بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Thursday, 18 June 2026 | پاکستان: 4 محرم 1448

گرفتاری کا خدشہ ، اسد عمر نے حفاظتی ضمانت کی درخواست دے دی

Monday, 20 March, 2023

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل اسد عمر نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر کردی۔لاہور میں درج مقدمے میں گرفتاری کے خدشے کے پیش نظر پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے حفاظتی ضمانت کی درخواست پر آج ہی سماعت کی استدعا کی۔اسد عمر نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں بائیو میٹرک کی تصدیق بھی کروائی۔جوڈیشل کمپلیکس میں ہنگامہ آرائی پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان ، اسد عمر سمیت پی ٹی آئی کے 17ہنماؤں پر دہشتگردی کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں