نشہ آور انجیکشن دیکر مریضوں کو لوٹنے والی جعلی نرس گرفتار January 8, 2022 سکھر کے سول اسپتال میں جعلی نرس بن کر مریضوں کو لوٹنے والی ملزمہ کو اسپتال انتظامیہ نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔ پولیس کے مطابق سکھر سول اسپتال انتظامیہ نے ملزمہ کو اسپتال میں زیرعلاج مریضوں کو نشہ « مزید پڑھیں