’کے پی حکومت کے اربوں روپے کہاں جا رہے ہیں؟ اسپتالوں میں اوپر سے نیچے تک سفارشی بھرتی کیے گئے‘ January 4, 2022 چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کا کہنا ہے کہ صحت کارڈ کے لیے 5، 6 ارب روپے مختص کر دیے ہوں گے تاکہ لوگ اس میں سے پیسا کھاتے رہیں۔ بریسٹ کینسر کے بڑھتے کیسز سے متعلق ازخود نوٹس « مزید پڑھیں