ہاشم آملہ کو کس پاکستانی بولر نے سب سے زیادہ پریشان کیا؟ January 7, 2022 جنوبی افریقا کے لیجنڈ بلے باز ہاشم آملہ کا کہنا ہے کہ پورے کیرئیر میں پاکستان کے محمد آصف جیسی جادوئی بولنگ کبھی نہیں دیکھی۔ جنوبی افریقا اور بھارت کے درمیان کھیلی جا رہی سیریز کے دوران کمنٹیٹر نے لیجنڈ « مزید پڑھیں