کرونا کیسز پھر بڑھنے لگے، شرح ایک فیصد سے تجاوز کرگئی January 2, 2022 اسلام آباد: پاکستان میں عالمی وبا کرونا وائرس سے مزید 8 افراد جاں بحق ہو گئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 28 ہزار 941 ہو گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب « مزید پڑھیں