چولستان کے کاشتکاروں کو اراضی دینے کا فیصلہ September 17, 2022 وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی خصوصی ہدایت پر چولستان میں 20ہزار مقامی کاشتکاروں کو شفاف قرعہ اندازی کے ذریعے سرکاری اراضی دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پہلے فیز کی الاٹمنٹ کے لئے قرعہ اندازی پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ « مزید پڑھیں