چوہدری سرور کا مسلم لیگ ق میں شمولیت کا اعلان March 12, 2023 اسلام آباد: سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور نے ق لیگ میں شمولیت اختیار کرلی۔ چوہدری سرور نے ق لیگ کے صدر چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کے بعد ق لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا۔ ملاقات کے بعد پریس کانفرنس « مزید پڑھیں