اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں 12روپے فی کلو اضافہ کردیا December 1, 2022 اسلام آباد:آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے ایل پی جی کی قیمت میں 12روپے فی کلو اضافہ کردیا ہے۔قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔چیئرمین ایل پی جی ایسوسی ایشن پاکستان عرفان کھوکھر کے مطابق اوگرا نے ایل پی « مزید پڑھیں