فوج کو آپ جیسا سربراہ ملنا اللہ تعالیٰ کا خاص فضل ہے، وزیراعظم شہباز شریف November 30, 2022 اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر کو ٹیلی فون کیا اور مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ فوج کو آپ جیسا سربراہ ملنا اللہ تعالیٰ کا خاص فضل ہے۔سرکاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم « مزید پڑھیں