اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب ڈینگی بخار میں مبتلا October 10, 2024 اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب ڈینگی بخار میں مبتلا ہوگئے۔عدالتی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کا ڈینگی ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔ڈاکٹرز نے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کو بیڈ ریسٹ « مزید پڑھیں