درجن بھر دہشتگردوں کا میانوالی چیک پوسٹ پر حملہ ، 2 حملہ آور ہلاک، ہیڈ کانسٹیبل شہید October 1, 2023 پنجاب پولیس نے میانوالی کنڈل پیٹرولنگ پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنادیا ۔حملے میں ہیڈ کانسٹیبل ہارون خان شہید ہوگئے۔آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے مطابق 10 سے 12 دہشت گردوں نے کنڈل پیٹرولنگ پوسٹ پر حملہ کیا « مزید پڑھیں