ہمارے بولرز کے بارے میں کم بات ہونی چاہیے ، ڈر ہے کہیں نظر نہ لگ جائے، امام الحق نے حیران کن بات کہہ دی September 10, 2023 پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر امام الحق کا کہنا ہے کہ پاک بھارت میچ پر سب کی نظریں ہوتی ہیں ، باقی میچز سے پاک بھارت میچ کا تھوڑا فرق ہوتا ہے ۔امام الحق نے کہا کہ سب کھلاڑی « مزید پڑھیں