صدارتی مباحثہ ، دونوں امید واروں نے ہاتھ تک نہیں ملایا June 28, 2024 امریکی صدر جو بائیڈن اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان پہلے صدارتی مباحثے کے دوران امیدواروں میں الزامات اور سخت جملوں کا تبادلہ ہوا، دونوں امیدواروں نے مصافحہ تک نہیں کیا۔دونوں امیدواروں نے ایک دوسرے پر مہنگائی اور حماس « مزید پڑھیں