گورنر ہاؤس میں آئی ٹی کورسز کرائیں گے، گورنر سندھ March 28, 2023 گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ عید کے بعد گورنر ہاؤس میں 50 ہزار لوگوں کو آئی ٹی کورسز کرائے جائیں گے، پہلے مرحلے میں خواتین کو کورسز کرائیں گے۔کراچی میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری برنس روڈ کی « مزید پڑھیں