کورٹ اختیارات بل سماعت؛ پاکستان بارکونسل کا ملک گیر ہڑتال کا اعلان April 13, 2023 اسلام آباد: پاکستان بار کونسل نے سپریم کورٹ پروسیجر اینڈ پریکٹس بل 2023 سے متعلق بینچ کی تشکیل اور مقدمہ کو ’عجلت میں سماعت کے لیے مقرر‘ کرنے کے اقدام کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے آج ملک بھر میں ہڑتال « مزید پڑھیں