کرسٹیانو رونالڈو کا سعودی عرب کے النصر کلب سے مزید 2 سال کا معاہدہ ہوگیا June 26, 2025 پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کا سعودی عرب کے النصر کلب سے مزید دو سال کا معاہدہ ہوگیا، جس کے بعد رونالڈو 2027 تک النصر کلب کا حصہ رہیں گے۔ النصر کلب کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کرسٹیانو « مزید پڑھیں