گذشتہ کاروباری ہفتے کے دوران انٹر بینک میں ڈالر 1.09 ، اوپن مارکیٹ میں 1.25 روپے سستا ہوگیا December 10, 2023 انٹر بینک اور اوپن بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی کا رجحان برقرار ہے، ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے نو پیسے سستا ہوا ۔کرنسی ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ایک ہفتے « مزید پڑھیں