رحیم یار خان میں بیٹے کے ناک ، ہونٹ کٹتے دیکھ کر باپ صدمے سے چل بسا September 20, 2024 رحیم یار خان میں بیٹے کو تشدد کا نشانہ بناتے دیکھ کر متاثرہ کا باپ صدمے سے چل بسا۔پسند کے مطابق شادی کرنے پر دولہے کے 45 سالہ کزن کو دلہن کے بھائیوں نے تشدد کا نشانہ بنایا اور اس « مزید پڑھیں