پیوٹن کی ویگنر کو پھر سے یوکرین جاکر لڑنے کی اجازت July 15, 2023 روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے نیم فوجی دستے ویگنر کو پھر سے یوکرین جا کر لڑنےکی اجازت دیدی، یہ دستہ کریملن کیخلاف بغاوت کے بعد ہتھیار ڈالنے پر مجبور ویگنر کے سربراہ کی قیادت ہی میں کارروائی کرسکے گا۔یوکرین « مزید پڑھیں