پہلا ٹی20 پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 88 رنز سے مات دے دی April 15, 2023 پاکستان نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو 88 رنز سے شکست دے دی، 183 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مہمان ٹیم صرف 94 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔پاکستانی بولنگ لائن کے سامنے کیوی بولر میتھیو ہینری کی « مزید پڑھیں