پاک سعودی معاشی فریم ورک ، خود انحصاری کی راہ October 29, 2025 پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات ہمیشہ مذہبی، تاریخی اور جغرافیائی بنیادوں پر مضبوط رہے ہیں۔ مگر حالیہ برسوں میں پاکستان کی معیشت شدید دبا کا شکار رہی بڑھتے قرضے، زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی، تیل کی درآمد پر انحصار « مزید پڑھیں