پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف تاریخی فتح November 11, 2024 پاکستان نے تیسرا ون ڈے میچ جیتنے کے لیے آسٹریلیا کی جانب سے دیے گئے 141رنز کے ہدف کو باآسانی حاصل کر لیا۔صائم ایوب نے 42اور عبداللہ شفیق نے 37رنز بنائے کیونکہ پاکستان نے اتوار کو 22 سال بعد آسٹریلیا « مزید پڑھیں