پاکستان کا ڈنمارک میں توہین قرآن کو غیر قانونی قرار دینے کی تجویز کا خیرمقدم August 26, 2023 اسلام آباد: ڈنمارک حکومت کی جانب سے قرآن پاک کی بے حرمتی کو غیر قانونی قرار دینے کے بل کی تجویز پر پاکستان نے خیرمقدم کیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کے مطابق بل قرآن پاک اور دیگر آسمانی « مزید پڑھیں