پاکستان ازبکستان کیساتھ مختلف شعبوں میں تعلقات بڑھانے کا خواہشمند ہے ، اسحاق ڈار May 8, 2024 نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے پاکستان کی ازبکستان کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعلقات بڑھانے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ ازبکستان کے وزیر خارجہ بختیار سیدوف کی دفتر خارجہ آمد پر نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ « مزید پڑھیں