پاسکو کی نجکاری کے حوالے سے لائحہ عمل تیار کیاجائے ، وزیراعظم July 12, 2024 وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاسکو کی نجکاری کے حوالے سے لائحہ عمل تیار کیا جائے۔وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں وزارت قومی غذائی تحفظ و تحقیق اور پاسکو سے متعلق امور « مزید پڑھیں