وفاقی حکومت بجٹ آج پیش کرے گی، 700 ارب کے نئے ٹیکس لگانے کی تجویز June 9, 2023 اسلام آباد: وفاقی حکومت آئندہ مالی سال 24-2023 کے لیے مجموعی طور پر 14006 ارب روپے مالیت کے حجم پر مشتمل 6 ہزار ارب روپے سے زائد خسارے کا وفاقی بجٹ آج وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں منظوری کے « مزید پڑھیں