ورلڈکپ؛ کوہلی سے جرسی لینے پر بابراعظم تنقید کی زد میں October 15, 2023 آئی سی سی ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں بدترین شکست کے بعد قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کی بھارتی بیٹر ویرات کوہلی سے میدان پر جرسی لینے کی ویڈیو سامنے آنے پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جانے لگا۔سماجی رابطے « مزید پڑھیں