نسیم شاہ کے کندھے کی جلد سرجری کا امکان، فٹ ہونے میں 4 ماہ درکار September 25, 2023 لاہور: نسیم شاہ کے کندھے کی سرجری جلد کروائے جانے کا امکان ہے۔ایشیاکپ میں بھارت کے خلاف میچ کے دوران انجری کی وجہ سے اپنا آخری اوور مکمل نہ کرپانے والے پیسر کا دبئی میں سکین ہوا تھا، طبی معائنے « مزید پڑھیں