مولانامودودیؒ اورجمہوری طرز حکمرانی November 26, 2023 مولانا مودودیؒ اپنی خود نوشت سوانح میں تحریر فرماتے ہیں ”خاندان مودودیہ کی جس شاخ سے میرا تعلق ہے وہ نویں صدی ہجری کے اواخر میں ہندوستان آیا تھا۔ اس شاخ کے پہلے برزگ جنہوں نے ہندوستان میں مستقل سکونت « مزید پڑھیں