خیبر پختونخوا کے وزیر تعمیرت ومواصلات شکیل خان عہدے سے مستعفی August 16, 2024 خیبرپختونخوا کے وزیر تعمیرات و مواصلات شکیل احمد خان اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔شکیل خان نے کہا کہ اس کرپٹ نظام میں کابینہ کا حصہ رہنا ممکن نہیں، وزیراعلی اس وقت صوبہ میں کرپشن کے سرغنہ ہیں، علی امین گنڈا « مزید پڑھیں