آرمی چیف سے سعودی معاون وزیر دفاع کی ملاقات ، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر غور April 19, 2024 آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع نے ملاقات کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف سے سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع طلال بن عبداللہ العتیبی نے جی ایچ کیو « مزید پڑھیں