عمران خان نے مائنس ون کی تردید کی ہے وہی پارٹی چیئرمین رہیں گے،لطیف کھوسہ November 29, 2023 راولپنڈی:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے وکیل کا کہنا ہے کہ عمران خان نے مائنس ون خبروں کی تردید کی ہے ،جو چیئرمین ہی وہی رہیں گے۔ان کا کہنا تھاکہ چیئرمین پی ٹی آئی سے ایک ڈیڑھ گھنٹہ « مزید پڑھیں