لیک آڈیو ٹیپ ہمارے مؤقف کی تائید ہے، طلال چوہدری April 24, 2023 پاکستان مسلم ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ ایک اور آڈیو ٹیپ منظر عام پر آچکی ہے، یہ آڈیو ٹیپ بھی ہمارے مؤقف کی تائید کر رہی ہے۔فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری « مزید پڑھیں