لڑکیاں اب شادی شدہ مردوں کو پسند کرنے لگی ہیں ، فاطمہ آفندی July 31, 2024 پاکستانی اداکارہ فاطمہ آفندی کا کہنا ہے کہ آج کل لڑکیاں شادی شدہ مردوں کی طرف مائل ہورہی ہیں۔اداکارہ فاطمہ آفندی حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شریک ہوئیں جس دوران میزبان نے ان سے کیرئیر سمیت نجی زندگی سے « مزید پڑھیں