قطر ائیر لائن کی پروازوں میں واکی ٹاکی ، پیجر لانے پر پابندی September 22, 2024 قطر ایئرویز نے لبنان میں پیجرز اور واکی ٹاکیز کے ساتھ ہونے والے دھماکوں کے بعد لبنان سے آنے والی پروازوں میں مسافروں کے واکی ٹاکی اور پیجر پر پابندی لگا دی ہے۔قطر ایئر نے لبنان سے آنے والی پروازوں « مزید پڑھیں