قبضہ مافیاکے خاتمے کیلئے بھرپوراقدامات کررہے ہیں،عرفان نواز میمن January 11, 2023 ڈی سی اسلام آباد عرفان نواز میمن نے کہا ہے کہ شہرسے قبضہ مافیاکے خاتمے کیلئے بھرپوراقدامات کررہے ہیں،شہر میں پارکنگ کی فیس آرہی ہے،شکر ہے مجھ پر کروڑوں روپے رشوت لینے کا الزام نہیں لگایا گیا۔ہماری لاء اینڈ انفورسمنٹ « مزید پڑھیں