شہریت کا سرٹیفکیٹ جاری کرنے کا اختیار ڈی جی امیگریشن اور پاسپورٹ کو منتقل کر دیا گیا۔ October 25, 2024 اسلام آباد – وفاقی حکومت نے شہریت کے سرٹیفکیٹ جاری کرنے کا اختیار ڈائریکٹر جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹ کو منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 1926 کے شہریت ایکٹ میں ترمیم کرنے والا حکومتی بل قومی اسمبلی میں پیش کر « مزید پڑھیں