شہروز کاشف دنیا کی 11 بلند ترین چوٹیاں سر کرنیوالے کم عمر کوہ پیما بن گئے April 17, 2023 پاکستان کے 21 سالہ شہروز کاشف دنیا کی 11 بلند ترین چوٹیاں سر کرنے والے کم عمر کوہ پیما بن گئے۔کوہ پیما شہروز کاشف نے ماؤنٹ اناپورنا کو سر کر لیا، 8091 میٹر بلند اناپورنا دنیا کی دسویں بلند ترین « مزید پڑھیں